پبلک سکولوں کو پرائیویٹ سکول سپورٹ پروگرام کےتحت چلانےکافیصلہ

18 Mar, 2024 | 02:44 PM

 جنید ریاض: پبلک سکولوں کو پرائیویٹ سکول سپورٹ پروگرام کےتحت چلانےکافیصلہ کر لیا گیا ۔

4سےکم اساتذہ یا100سےکم بچوں والےسکولوں کوپی ایس ایس پی کے تحت چلایاجائیگا .سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نےکم تعدادوالے سکولوں کا ڈیٹاء اکھٹا کرنا شروع کردیا.
ڈیٹاء اکھٹا کرنے کے بعد سکولوں کو پی ایس ایس پی کے تحت چلایا جائے گا.
پہلے مرحلے میں صوبہ بھر سے 720 سکولوں کو پی ایس ایس پی کے تحت چلایا جائے گا.ہر ضلع میں سے 20 سکولوں کا انتخاب کیا جائے گا.

مزیدخبریں