مریم نواز کاعمران خان کو عزت بچانے کا مشورہ

18 Mar, 2022 | 07:04 PM

Imran Fayyaz

(ویب ڈیسک)سندھ ہاؤس پر پی ٹی آئی کارکنوں کے حملے پر مریم نواز کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔

ٹویٹ میں مشورہ دیا کہ حکومت تو نہیں بچا سکتے ، اگرکوئی بچی کھچی عزت ہے تو وہی بچا کے نکل جاؤ بھائی!۔ آپ ایک منتخب حکومت تو ہو نہیں کہ ڈٹ جاؤ، اب غنڈہ گردی کا ہی آپشن رہ گیا ہے لیکن یہ بھی ہمیشہ الٹا ہی پڑتا ہے۔

مزیدخبریں