ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 آرٹیکل 63 اے ، حکومت کا تشریح کے لئے سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کرنیکا فیصلہ

fawad chaudhary information minister
کیپشن: fawad chaudhary
سورس: city42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی فورٹی ٹو: حکومت نے آرٹیکل تریسٹھ اے کی تشریح کیلئے سپریم کورٹ میں آرٹیکل ایک سو چھیاسی کے تحت ریفرنس فائل کرنےکا فیصلہ کرلیا۔

وفاقی وزیراطلاعات فوادچودھری نے ٹویٹ کیا ہے کہ سپریم کورٹ سے رائے مانگی جائیگی کہ جب ایک پارٹی رکن واضح طور پر ہارس ٹریڈنگ میں ملوث ہو اور پیسوں کے بدلے وفاداریاں تبدیل کرے تو ان کے ووٹ کی قانونی حیثیت کیا ہے۔سپریم کورٹ سے درخواست کی جائیگی کے اس ریفرینس کو روزانہ کی بنیاد پر سن کر فیصلہ سنایا جائے۔