سحر فاؤنڈیشن اولڈ ایج ہوم  میں عید کی خصوصی ضیافت، مجیب الرحمان شامی کی شرکت

18 Jun, 2024 | 04:57 PM

جنید ریاض:  ٹاؤن شپ کے سحر فاؤنڈیشن اولڈ ایج ہوم میں مقیم معمر شہریوں کے لئےعید کی مناسبت صنعت کار ساجد بشیر اور وسیم اسلم قریشی نے ظہرانے کا اہتمام کیا ۔

اس ظہرانے میں سینئر صحافی مجیب الرحمٰن شامی نے بھی شرکت کی۔ خدمت فاؤنڈیشن کے نائب صدر ذکراللہ مجاہد اور گلوکار اسعد قریشی نے بھی اولڈ ایج ہوم میں مقیم معمر شہریوں  کے ساتھ کھانا کھایا اور ان کے ساتھ خوشگوار باتیں کیں۔

مزیدخبریں