سٹی 42 : پہلے روز کی طرح عید کے دوسرے روز قیمہ بنانے والی دکانوں پر شہریوں کا رش لگ گیا ۔
عید کے دوسرے روز بھی شہریوں کی بڑی تعداد قیمہ بنانے والی دکانوں پر پہنچ گئی۔
قیمہ بنوانے آئے شہریوں کا کہنا ہے کہ گھر والوں کی فرمائش پر قیمہ بنوا رہے ہیں ۔
دوسری جانب دکانداروں کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال ایک کلو قیمہ 20 رواں سال 70روپے میں کیاجارہا ہے، بجلی کی قیمت میں اضافے کےباعث ریٹ بڑھائے ہیں ۔