ویب ڈیسک: سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا ۔
مناسک حج کا رکن اعظم نو ذوالحج 27 جون کو ہوگا، جبکہ سعودی عرب میں عیدالاضحی 28 جون بروز بدھ کو ہوگی۔
18 Jun, 2023 | 09:05 PM