لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد

18 Jun, 2023 | 08:07 AM

Ansa Awais

ویب ڈیسک: لوئر کرم سے لاپتہ نوجوان کی لاش قریبی پہاڑی سے مل گئی۔

پولیس کے مطابق نوجوان کو گزشتہ روز اغوا کیا گیا تھا، نوجوان کی لاش ملنے پر چچا نے صدمے میں خودکشی کرلی۔

نوجوان کے دوسرے چچا نے چاقو مارکر خود کو زخمی کرلیا۔

مزیدخبریں