سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ،فی تولہ ریٹ جانیے

18 Jun, 2022 | 05:09 PM

Abdullah Nadeem

 ڈالر کے بعد سونے کی قیمتیں بھی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔فی تولہ قیمت میں 300روپے اضافہ ہو گیا۔

 صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے اضافہ ہو گیا ،جس سے سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 45 ہزار 800 روپے ہو گئی جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 258 روپے اضافے سے 1 لاکھ 25 ہزار روپے ہو گئی ۔ دوسری جانب عالمی صرافہ میں سونے کی قیمت 6 ڈالر کم ہوئی جس کے بعد قیمت 1840 ڈالر فی اونس ہے ۔

مزیدخبریں