ہسپتال میں لڑکی سے زیادتی، ملزم ویڈیو بھی بناتا رہا

18 Jun, 2022 | 04:35 PM

M .SAJID .KHAN

(ویب ڈیسک)سرگودھا میں والد کے ڈائلسز کروانے آئی لڑکی سے ہسپتال میں زیادتی، ملزم دوران زیادتی لڑکی کی ویڈیو بھی بناتا رہا۔

تفصیلات کےمطابق سرگودھا میں والد کے ڈائلسز کروانے آئی لڑکی سے ہسپتال میں زیادتی کا واقعہ رونما ہوا، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس  نے لڑکی کی درخواست پر لیب ٹیکنیشن کو گرفتار کر لیا۔

ملزم دوران زیادتی لڑکی کی ویڈیو بھی بناتا رہا۔پولیس نے میڈیکل رپورٹ آنے پر مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی۔

مزیدخبریں