جنرل عاصم منیر دنیا کے 500 بااثر ترین مسلمانوں میں شامل

18 Jul, 2024 | 08:42 PM

ویب ڈیسک : آرمی چیف سید عاصم منیر کا نام دنیا کے 500 بااثر ترین مسلمانوں میں شامل کیا گیا ہے۔

 رائل اسلامک اسٹریٹجک اسٹڈیز سینٹر نے ’دی مسلم 500‘ میگزین میں سب سے زیادہ بااثر مسلمانوں کی تازہ ترین درجہ بندی شیئر کی ہے اور اس باوقار فہرست میں پاکستان کے اعلیٰ ترین جنرل، کئی سیاستدان اور بااثر افراد شامل ہیں،جنرل عاصم منیر منیر نے نومبر 2022 میں 0.6 ملین کی فوج کا چارج سنبھالا جب جنرل قمر جاوید باجوہ 6 سالہ مدت ملازمت کے بعد ریٹائر ہوئے۔

مزیدخبریں