زاہد چوہدری: سرکاری ہسپتالوں سے ادویات چوری نہ رک سکی ،چلڈرن ہسپتال کے تین ملازمین کو محکمہ صحت نے معطل کردیا
سوئیپر طاہر محمود، او ٹی ٹیکنیشن ندیم لیاقت اور محمد عاطف کو محکمہ صحت نے ادویات چوری کے الزام میں معطل کر دیا ۔تینوں ملازمین کو پیڈا ایکٹ کے تحت ملازمت سے معطل کیا گیااور محکمہ صحت رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ۔
ان تینوں ملازمین کے چلڈرن ہسپتال میں داخلے پر بھی پابندی عا ئد کردی ۔
چند دن قبل پولیس نے کچا جیل روڈ سے 7 رکنی ادویات چور گینگ پکڑا تھا جس پر ذمہ داران کے خلاف کارروائی کی گئی ۔
سرکاری ہسپتالوں سے ادویات چوری،تین ملازمین معطل
18 Jul, 2024 | 08:36 PM