پنجاب حکومت کا سرکاری ہسپتالوں میں 3 ہزار نرسز بھرتی کرنے کا فیصلہ

18 Jul, 2024 | 08:02 PM

زاہد چوہدری :   پنجاب حکومت کی جانب سے سرکاری ہسپتالوں میں 3 ہزار نرسز بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ 

محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے ریکوزیشن پنجاب پبلک کمیشن کو بھجوا دی ۔ جس کے مطابق 3 ہزار نرسز بھرتی کرنے کی منظوری حکومت سے لی ہے،ان سیٹوں پر مستقل بنیاد پر نرسز کہ بھرتی جلد کی جائے۔ 

پنجاب پبلک سروس کمیشن اس حوالے سے اخبارات میں اشتہار دے گا ۔

واضح رہے کہ اوپن اور کوٹہ کی بیناد نرسز کی بھرتی کی جائے گی ۔ 

مزیدخبریں