گامے شاہ کے سامنے ایس پی سٹی کو زخمی کرنیوالے حملہ آووروں کیخلاف مقدمہ درج

18 Jul, 2024 | 06:00 PM

عرفان ملک : کربلا گامے شاہ کے سامنے ایس پی سٹی کو زخمی کرنے والے حملہ اووروں کے خلاف مقدمہ درج کردیا گیا ۔ 

مقدمہ ایس ایچ او داتا دربار کی مدعیت میں درج کیا گیا ۔ 

ایف آئی آر کے مطابق حملہ اوروں نے جان سے مارنے کی نیت سے ایس پی سٹی پر زنجیر جس پر برچھیاں  لگیں تھیں اس سے حملہ کیا ، حملہ اوور کو روکنے کے لیے ایس پی سٹی کا آپریٹر سامنے آیا تو دوسرے حملہ اوور نے اس پر بھی زنجیر سے حملہ کر دیا ۔

مزیدخبریں