ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈولفن سکواڈکی کارروائی،3رکنی ڈکیت گینگ گرفتار

  ڈولفن سکواڈ نے کارروائی کرتے ہوئے3رکنی ڈکیت گینگ کو  گرفتار کرلیا۔
کیپشن: file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چوہدری:  ڈولفن سکواڈ نے کارروائی کرتے ہوئے3رکنی ڈکیت گینگ کو  گرفتار کرلیا۔

ترجمان ڈولفن کے مطابق  تاج کمپنی پل پر دوران پٹرولنگ ڈولفن نے 3مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو رکنے کا اشارہ کیا، جس پر  ملزمان کی فرارہونےکی کوشش پر  گرفتار کرلیا گیا۔
 ملزمان سے پستول، موبائل اورموٹر سائیکل برآمد کر کے  گرفتار ملزمان صفدر،صیام،حمزہ کو تھانہ اسلام پورہ کے حوالے کردیا گیا ہے۔