(خالد چیمہ) کسوہ فیکٹری سے غلاف کعبہ مسجد الحرام پہنچا دیا گیا .
کسوہ فیکٹری کے خصوصی ٹرک مسجد الحرام کے باہر پہنچ گئے. کچھ دیر بعد غلاف کعبہ کے تبدیل کرنے کی روح پرور تقریب شروع ہوجائے گی.
18 Jul, 2023 | 11:38 PM
This browser does not support the video element.