ذکا اشرف کل ایشیا کپ کے شیڈول  کا اعلان کریں  گے

18 Jul, 2023 | 08:38 PM

سٹی42: پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکاء اشرف بدھ کو لاہور میں ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان کریں گے 

ذکاء اشرف ایشیا کپ کی ٹرافی کی رونمائی بھی کریں گے۔ 

ہائیبرڈ ماڈل کے تحت ایشیا کپ کے چار میچز  پاکستان میں ہونگے۔

ایشیا کپ کے فائنل سمیت نو میچز کی میزبانی سری لنکا کرے گا۔

توقع ہے کہ ایشیا کپ کا پہلامیچ پاکستان میں کھلا جائے گا۔

مزیدخبریں