بین اسٹوکس کے فینز کیلئے بری خبر

18 Jul, 2022 | 08:40 PM

Abdullah Nadeem

ویب ڈیسک: انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔

بین اسٹوکس منگل کو جنوبی افریقا کےخلاف ڈرہم میں آخری ون ڈے میچ کھیلیں گے۔اس حوالے سے بین اسٹوکس نے کہا کہ وہ سارا فوکس اب ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ پر رکھنا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ ایک مشکل فیصلہ تھا، میں اس فارمیٹ میں 100 فیصد پرفارم نہیں کر پا رہا تھا۔

مزیدخبریں