سٹی42: غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی اتوار کی صبح سساڑھے گیارہ بجے سے شروع ہوگی۔
قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ہفتے کے روز اعلان کیا کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ میں جنگ بندی اتوار کو صبح 8:30 بجے. پاکستانی وقت کے مطابق تقریباً ساڑھے گیارہ بجے (06:30GMT) سے نافذ العمل ہوگی۔
غزہ میں سیزفائر کل صبح ساڑھے گیارہ بجے ہو گا
18 Jan, 2025 | 07:30 PM