ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 پتنگ بازی، ون ویلنگ، ہوائی فائرنگ میں ملوث  22 ملزمان گرفتار

 پتنگ بازی، ون ویلنگ، ہوائی فائرنگ میں ملوث  22 ملزمان گرفتار
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد:ڈولفن سکواڈ نے پتنگ بازی، ون ویلنگ، ہوائی فائرنگ کیخلاف ایکشن لیتے ہوئے شہر کے مختلف علاقوں سے مجموعی طور پر 22 ملزمان گرفتار لئے۔
ترجمان کے  مطابق پتنگ بازی،ہوائی فائرنگ میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار  کر کے پتنگیں، پستول، گولیاں و میگزینز برآمد کر لئے گئے ۔ علاوہ  ازیں ڈیفنس، مال روڈ،جیل روڈ،بند روڈ، فیروزپور روڈ و دیگر علاقوں سے 18 ون ویلرز گرفتار کیا گیا۔

ایس پی ڈولفن کے مطابق پتنگ بازی،ون ویلنگ،ہوائی فائرنگ کیخلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔