ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب فلم سنسر بورڈ نے ہالی ووڈ فلم وولف مین پاس کر دی

پنجاب فلم سنسر بورڈ نے ہالی ووڈ فلم وولف مین پاس کر دی
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی:پنجاب فلم سنسر بورڈ نے ہالی ووڈ فلم وولف مین پاس کر دی۔

فلم آج سے ہی سینماؤں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی،فلم ایکشن اور سسپنس سے بھرپور ہے۔فلم کوریلیز کرنے کے حقوق ایچ کے سی ڈسٹریبیوشن کمپنی کے پاس ہیں۔فلم کو امپورٹ پالیسی کے تحت ریلیز کیا جائے گا۔