ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

امتحانات میں نقل کرنے والوں کیلئے نیا شکنجہ تیار

امتحانات میں نقل کرنے والوں کیلئے نیا شکنجہ تیار
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: امتحانات میں نقل روکنے کے لیے پنجاب پبلک سروس کمیشن نے امتحانی سینٹرز میں جیمرز لگانا شروع کر دیے۔

پنجاب پبلک سروس کمیشن کے چیئرمین ظفر اقبال کا کہنا ہے کہ سینٹرز میں موبائل فون کا استعمال روکنے کے لیے جیمرز لگا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پی پی ایس ای کو آٹومیشن پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، حکومت کی جانب سے پی سی ٹو کی منظوری دے دی گئی ہے۔

چیئرمین ظفر اقبال کا کہنا ہے کہ ادارے کی استعداد کار بڑھانے کے لیے مزید بھرتیوں کی اجازت مانگی ہے، پی پی ایس سی میں 300 بھرتیوں کا کہا ہے۔

Ansa Awais

Content Writer