ویب ڈیسک: اداکارہ نےشادی کی تقریب سے قبل آریز احمد کے ساتھ لڑائی کی ویڈیو شیئر کردی۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حبا بخاری کی جنہوں نے اپنے کیریئر کے آغاز سے کامیابیاں سمیٹیں اور جلد انڈسڑی میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھاتے کئی سیریلز میں کام کیا، ان کے چاہنے والوں بھی حبا بخاری کی اداکاری کے معترف ہیں,متعدد ڈرامہ سریلز میں اپنی جاندار اداکاری کے جوہر دکھا کر شائقین کے دلوں میں گھر کرنے والی اداکارہ حبا بخاری 9 جنوری کو اداکار آریز احمد کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔
اداکارہ نےشادی کی تقریب سے قبل آریز احمد کے ساتھ اپنی خوبصورت لڑائی کی ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کردی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آریز احمد اداکارہ سے شکایت کررہے ہیں کہ تم مجھ سے نکاح کے دوسرے روز لڑ رہی ہو جب کہ حبا بخاری کہہ رہی ہیں کہ پسند کی شادی کا یہی نقصان ہوتا ہے۔
View this post on Instagram