اہم لیگی رہنما کورونا کاشکار۔۔۔ خود کو قرنطینہ کر لیا

18 Jan, 2022 | 11:34 AM

Ibrar Ahmad

عمر اسلم : کورونا وائرس کے وار جاری ،مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احمد خان کو بھی کروناوائرس ہو گئے ،،لیگی رہنما نےاپنے آپ کو قرنطینہ کر لیا ۔
صدر مسلم لیگ ن میاں شہباز شریف کے ترجمان ملک احمد خان نے طبعیت ناساز ہونے پر کورونا ٹیسٹ کروایا جو مثبت آگیا۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد اپنے آپ کو قرنطینہ کر لیا ہے جبکہ  ملک احمد خان  نےدوست احباب سے صحتیابی کی دعاوٴں کی اپیل کی ہے۔

مزیدخبریں