اویس کیانی: وفاق اور صوبائی حکومتوں کے معاملے پر دونوں بڑی جماعتوں کے مابین کوئی بڑی پیش رفت نہ ہو سکی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی کمیٹیوں کی مشاورت کا چوتھا دور کل متوقع ہے۔پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی وفاق میں حکومت چلانے کے فارمولے پر ڈیڈ لاک پایا جا رہا ہے۔ذرائع کے مطابق 3 سال ن لیگ اور 2 سال پیپلز پارٹی حکومت کرنے، ن لیگ کی تجویز پر اتفاق نہ ہو سکا۔دونوں جماعتوں کا رواں ہفتے بڑے بریک تھرو کا امکان ہے۔