لاہور قلندرز کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری

18 Feb, 2023 | 02:29 PM

Abdullah Nadeem

ویب ڈیسک: لاہور  قلندرز کے مداحوں کے لیے اچھی خبر ، راشد خان 20 فروری کو لاہور قلندرز کو جوائن کریں گے۔

افغانستان کے راشد خان  بھی ہوں گے پی ایس ایل میں ان ایکشن، 20فروری کو لاہور قلندرز کو جوائن کریں گے۔  افغانستان کے اسٹار پلیئر راشد خان کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ کے لیے دستیاب ہوں گے۔

خیال رہے کہ لاہور قلندرز کا اگلا میچ روایتی حریف کراچی کنگز کیساتھ 19 فروری کو ہوگا۔جبکہ لاہور قلندرز اپنےپہلے میچ میں ملتان سلطان کو شکست دے چکے ہیں۔

مزیدخبریں