ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ایس ایل 8: آج کراچی اور کوئٹہ کی ٹیمیں ٹکرائیں گی

پی ایس ایل 8: آج کراچی اور کوئٹہ کی ٹیمیں ٹکرائیں گی
کیپشن: Karachi vs Quetta
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: کراچی کنگز تیسری کوشش میں آج پہلی فتح کے لیے گلیڈی ایٹرز سے مقابلہ کریں گے۔

پی ایس ایل 8 میں کراچی کنگز تیسری کوشش میں پہلی فتح کے متلاشی ہوں گے، ٹیم کو بیٹنگ میں تسلسل اور بولنگ میں رنز کا بہاؤ روکنے کا چیلنج درپیش ہوگا۔گلیڈی ایٹرز گزشتہ میچ کی بڑی ناکامی کے صدمے سے نکلنے کیلیے کوشاں ہوں گے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز   ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 46 رنز سے شکست  دی تھی۔ 

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر