زرنش خان نے نوجوان لڑکیوں کو کیا مشورہ دیا؟

18 Feb, 2022 | 08:06 PM

Imran Fayyaz

ڈیفنس (ذین مدنی )معروف اداکارہ و ماڈل زرنش خان نے کہا ہے کہ وہ کسی کردار کے خلاف نہیں ہیں بلکہ ڈراموں میں ہر کردار کرنا پڑتا ہے۔

لڑکیوں سے متعلق بات کرتے ہوئے زرنش کا کہنا تھا کہ میں سمجھتی ہوں کہ لڑکیوں کو مضبوط ہونا چاہیے۔ زرنش نے کہا کہ وہ کسی کردار کے خلاف نہیں ہیں بلکہ ڈراموں میں ہر کردار کرنا پڑتا ہے۔

زرنش خان نے کہا کہ پٹرول کی قیمت صرف پاکستان نہیں پوری دنیا میں بڑھ رہی ہے، عوام کو صبر کا دامن نہیں چھوڑنا چاہیے۔ عمران خان کو حکومت ملی اس وقت بھی حالات زیادہ اچھے نہیں تھے۔زرنش خان نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے فیشن سینس کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز جیسا فیشن سینس کسی کا نہیں۔

مزیدخبریں