ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہر کا موسم تیور بدلنے لگا، محکمہ ماحولیات نے خبر دار کر دیا

شہر کا موسم تیور بدلنے لگا، محکمہ ماحولیات نے خبر دار کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: شہر کا موسم تیور بدلنے لگا آج سورج اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ چمکا درجہ حرارت 24 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا, محکمہ موسمیات نے رواں ہفتہ موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کر دی.
 
تفصیلات کے مطابق شہر میں موسم بدلنے لگا, درجہ حرارت 24 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا. زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 24 جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 10 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا یے. ہوا میں نمی کا تناسب 66 فیصد ریکارڈ کیا گیا یے جب کہ 10 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چل رہی ہے. ہوا میں آلودگی بڑھنے کے باعث محکمہ ماحولیات کی جانب سے شہریوں کو ہدایت دی گئی ہے کہ احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکلیں. ائیر کوالٹی انڈیکس 198 ریکارڈ کیا گیا۔

Raja Sheroz Azhar

Article Writer