سروسز ہسپتال کے پیرامیڈیکس مطالبات کی منظوری کیلئے پھر سراپا احتجاج

18 Feb, 2019 | 07:19 PM

Shazia Bashir

(بسام سلطان) سروسز ہسپتال کے پیرامیڈیکس مطالبات کی منظوری کے لئے بھر احتجاج پر مجبور ہو گئے، اپگریڈیش اور مستقلی کا مطالبہ لئے این آفس کے بہر سراپہ احتجاج رہے۔

تفصیلات کے مطابق سروسز ہسپتال میں پیرامیڈیکس ایک مرتبہ پھر احتجاج پر مجبور ہو گئے۔ انتظامیہ سے ڈیلی ویجز اور ورکچارج ملازمیں کی مستقلی اور اپگریڈیش کا مطالبہ لئے پیرامیڈیکس کی کثیر تعداد ایم ایس آفس کے بہر نعرے بازی کرتی رہی۔

انتظامیہ ملازمین کے مطالبات کا حل نکالنے سے قاصر ہے، چند روز قبل سروسز ہسپتال میں پیرامیڈیکس کے مظاہرے کے پیش نظر صوبائی وزیر صحت کی آمدگی نا ہو سکی جبکہ مہمان گاہ کا فعال ہونا مزید ایک ہفتہ معخر کر دیا گیا۔

مزیدخبریں