ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

7 سالہ بچی جھلس کر جانبحق

7 سالہ بچی جھلس کر جانبحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(فخرامام) سندر کے علاقے میں مکان کی چھت سے بجلی کی تار چھو جانے سے 7 سالہ بچی جھلس کر جانبحق ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق سندر مکان کی چھت پر لیسکوکی الیون کے وی کی تاروں سے کرنٹ لگنے سات سالہ لائبہ جھلس کر ہلاک ہوگئی، سات سالہ لائبہ مکمل جل کر کوئلہ بن گئی۔  جبکہ اہل خانہ کا کہنا تھا کہ لیسکو احکام واقع سے بے خبر رہے اور بچی کی ہلاکت کا واقع لیسکو سب ڈویژن چوہنگ کی غفلت کے باعث پیش آیا، اہل علاقیہ کا کہنا تھا کہ تاروں کے مسائل کے حوالے سے متعدد بار متعلقہ لیسکو حکام کو اگاہ کیا گیا مگر موثر انتظامات نہ ہوئے سے واقع رونما ہوا۔

  جانبحق ہونے والی سات سالہ بچی کا باپ چکن شاپ پر محنت مزدوری کرتا ہے۔

Shazia Bashir

Content Writer