راؤدلشاد:میٹروپولیٹن کارپوریشن کے لائسنس فیس ٹیکس ریونیو اکٹھا کرنے کا معاملہ، ڈپٹی مئیر سمن آباد زون میاں محمد طارق نے زونل یونین کونسلز کے ٹیکس کوللکٹرزکے نام تجویز کر دیئے۔ ٹیکس کلیکٹرز کے تجویز کردہ ناموں پر مشتمل مراسلہ میٹروپولیٹن کارپوریشن کو ارسال کردیا۔
ڈپٹی مئیر سمن آباد زون میاں محمد طارق نے زونل یونین کونسلز کے ٹیکس کوللکٹرزکے نام تجویز کر دیئے ٹیکس کلیکٹرز کے تجویز کردہ ناموں پر مشتمل مراسلہ میٹروپولیٹن کارپوریشن کو ارسال کردیا۔ مراسلے کے مطابقٹیکس کلیکٹرسہیل اسکندرکونسلز 75، یونین کونسل 79، یونین کونسل 80 اوریونین کونسل 94 سے لائسنس فیس کےلیے مقرر کیا جائے۔ صالح یونس کو یونین کونسل104، یونین کونسل 214، یونین کونسل 215، یونین کونسل 218 میں ٹیکس کلکٹرمقرر کیاجائے۔ فیصل بٹ یونین کونسل 76 ،یونین کونسل 78 اور یونین کونسل 83 میں ٹیکس کلکٹر مقرر کیاجائے۔ محمد نوید یونین کونسل 77، یونین کونسل 90 اور یونین کونسل 93 کے لیے ٹیکس کلیکٹرمقرر کیا جائے حافظ نویدیونین کونسل 216، یونین کونسل 85، یونین کونسل 91 میں ٹیکس کلکٹر لگایا جائے۔
حافظ آفتاب یونین کونسل 89 ، یونین کونسل 213 اور یونین کونسل 219 کے لیے ٹیکس کلیکٹرلگایا جائے، ذوالفقار حیدر عابدی یونین کونسل 99،یونین کونسل 100، یونین کونسل 212اور یونین کونسل 217 لگایا جائے، خرم شہزاد یونین کونسل 82، یونین کونسل 86 اور یونین کونسل 88 کےلیے لگایاجائے، ٹیکس کلیکٹر امجد علی یونین کونسل84 ،یونین کونسل87، یونین کونسل 92 اور یونین کونسل 107 کےلیے ٹیکس کلیکٹرلگایا جائے۔