ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خیبر ؛ مارٹر گولہ پھٹنے سے بچہ جاں بحق

 خیبر ؛ مارٹر گولہ پھٹنے سے بچہ جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : وادی تیراہ علاقہ پیر میلہ میں مارٹر گولہ گر کر پھٹ گیا، حادثے میں ایک بچہ جاں بحق، 5 زخمی ہوگئے ۔

پولیس کے مطابق مارٹر گولہ پھٹنے سے ایک بچہ جاں بحق ہوگیا، حادثےمیں 5 بچے زخمی ہوئے، جنہیں طبی امداد کے لئے پشاور منتقل کردیا گیا۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ مارٹر گولہ نامعلوم سمت سے فائر کیا گیا، مارٹر گولہ مقامی آبادی کے قریب گرتے وقت بچے کھیل رہے تھے ۔