ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب پولیس کے سب انسپکٹرز کیلئے اچھی خبر

پنجاب پولیس کے سب انسپکٹرز کیلئے اچھی خبر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

علی ساحی:  پنجاب پولیس کے سب انسپکٹرز کے لیے خوشخبری، محکمانہ پرموشن بورڈ کا اجلاس 19 دسمبر کو سی پی او لاہور میں ہوگا۔

 اس اجلاس کی صدارت ایڈیشنل آئی جی اسٹیبلیشمنٹ پنجاب کریں گے جن کی سربراہی میں 5 رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں صوبہ بھر سے اہلیت کے معیار پر پورا اترنے والے 300 سے زائد انسپکٹرز کے کیسز پر غور کیا جائے گا۔ اس وقت پنجاب پولیس میں انسپکٹرز کی 60 سے زائد سیٹیں خالی ہیں، جس کے باعث ان کی پرموشن کا عمل تیزی سے مکمل کیا جا رہا ہے۔