ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عوام کے لیئےاچھی خبر

 عوام کے لیئےاچھی خبر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : مہنگائی سے ستائی عوام کے لیئےاچھی خبر ، کھلاخشک دودھ سستاہوگیا ۔ 

ایک کلودودھ کاپیکٹ 50روپے سستاہوکر 1200روپے کلو ہوگیا ، جبکہ آدھاکلودودھ 25روپے کمی سے 600روپے کلو ہوگیا ۔ 

دکانداروں کا کہنا ہے کہ دودھ سستاہونے کی وجہ استعمال میں کمی ہے، سردیوں میں دودھ کااستعمال کم ہوجاتاہے، ملک میں خشک دودھ آئرلینڈ،ملیشیاء سے درآمدکیاجاتاہے، خشک دودھ چائے،میٹھائیوں اور دیگرمیٹھے پکوانوں کی تیاری میں استعمال کیاجاتاہے۔