ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرکاری حج سکیم کے درخواست گزاروں کیلئے خوشخبری

سرکاری حج سکیم کے درخواست گزاروں کیلئے خوشخبری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:سرکاری حج اسکیم کے تحت درخواستیں دینے والے تمام افراد فریضہ حج ادا کر سکیں گے۔

 رواں سال سرکاری حج اسکیم میں تین مرتبہ مدت بڑھانے کے باوجود ہدف سے سات ہزار کم درخواستیں حاصل ہوئی ہیں۔

 تیسری مدت ختم ہونے تک شہریوں کی جانب سے 28 ہزار حج درخواستیں موصول ہوسکیں، جس کے بعد وزارت مذہبی امور نے تمام درخواست گزاروں کو کامیاب قرار دے دیا۔

 7ہزار کا کوٹہ رہ جانے پر وزارت مذہبی امور حج درخواستوں کی دوبارہ وصولی کھولنے یا پرائیویٹ حج آپریٹرز کو دینے پر غورکیا جارہا ہے۔