ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

زرتاج گل پر 2 مقدمات میں فرد جرم عائد

زرتاج گل پر 2 مقدمات میں فرد جرم عائد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل پر 2 مقدمات میں فرد جرم عائد کر دی۔

 انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں حساس ادارے پر حملہ کیس اور تھانہ غلام محمد آباد کے جلاؤ گھیراؤ مقدمات کی سماعت ہوئی، اس موقع پر رہنما پی ٹی آئی عدالت پیش ہوئیں،عدالت نے پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل پر دونوں مقدمات میں فرد جرم عائد کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔

 انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں 9 مئی کے 4مقدمات زیر سماعت ہیں۔