پائنیر ایجوکیشن کلب کے جابز فئیر میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی خصوصی شرکت

18 Dec, 2024 | 12:40 AM

Waseem Azmet

فریحہ بتول:  پنجاب یونیورسٹی نیو کیمپس میں پائنیرایجوکیشن کلب کی جانب سے تاریخ کابڑاجاب فیئر منگل کے روز ہوا۔
جاب فیئر میں 40 سے زائد مختلف کمپنیوں نے اپنےسٹالز لگائے۔ جاب فیئر میں مختلف سیاسی اورسماجی شخصیات نے شرکت کی۔
جاب فیئر میں سی ای او ،ای کامرس حافظ احمد ،لیڈیز یونیورسٹی کی سربراہ منظور وٹو ،  پرنسپل ہیلے کالج ڈاکٹر ظفر ، ثاقب اظہر، سی ای او اینیب لرز ، وہاج سراج  بھی دوسرے بہت سے مہمانوں کے ساتھ شریک تھے۔

جاب فیئر میں ٹاک شو کا اہتمام کیا گیا۔ فاروق ورڑائچ نے ہوسٹنگ کے فرائض سرانجام دئیے۔
ٹاک شو میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی ، ڈاکٹر اسامہ رضی بھی خصوصی مہمانوں کی حیثیت سے موجود تھے۔

مزیدخبریں