سٹی42: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ امیر کویت نواف الاحمد الجبر الصباح کی وفات پر تعزیت کے لئے کویت سٹی روانہ ہو گئے ہیں۔ راولپنڈی کے نور خان ایئر بیس پر پاکستان میں کویت کے سفیر ن اور سینئیر پاکستانی حکام نے وزیر اعظم کو رخصت کیا۔
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ امیر کویت نواف الاحمد الجبر الصباح کی وفات پر تعزیت کے لئے کویت سٹی روانہ۔
— Government of Pakistan (@GovtofPakistan) December 18, 2023
راولپنڈی کی نور خان ایئر بیس پر پاکستان میں کویت کے سفیر نے وزیر اعظم کو رخصت کیا۔ pic.twitter.com/o42udBM4Go