حکومت نے مسیحی ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی

18 Dec, 2022 | 07:22 PM

Imran Fayyaz

(ویب ڈیسک)وفاقی حکومت کا کرسمس کے موقع پر اہم اقدام،وفاقی مسیحی ملازمین,پنشنرز کو ایڈوانس تنخواہ اور پنشن ادا کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ 

 مسیحی ملازمین اور پنشنرز کو دسمبر کی تنخواہ,پنشن20 دسمبر کو ادا کی جائے گی،وزارت خزانہ نے تنخواہ اور پینشن کی ادائیگی کیلئے احکامات جاری کردیئے،25 دسمبر کو کرسمس کی مناسبت سے ایڈوانس تنخواہ,پنشن کی ادائیگی کا فیصلہ کیا گیا۔

مزیدخبریں