(ویب ڈیسک)پینشنرز اور ریٹائرڈ ملازمین کی تنخواہوں میں تاخیر ہونے کا خدشہ ،نیشل بینک آف پاکستان نے ہزاروں پینشنرز/ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کے اکاؤنٹس عارضی طور پر معطل کردیئے ۔
پینشنرز اور ریٹائرڈ ملازمین کی تنخواہیں تاخیر ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا، پینشنرز/ریٹائرڈ ملازمین کے دوبارہ اکاؤنٹ بحال کروانے اور تصدیق کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، پنشنرز و ریٹائرڈ ملازمین کو زندگی سرٹیفکیٹ، نو میرج سرٹیفکیٹ لیکر آنے اور بائیو میٹرک کروانے کی ہدایت کی گئی ہے۔تصدیق کے بعد اکاؤنٹس بحال کئے جائیں گے۔