ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی دھماکہ: بینک کےسیکیورٹی گارڈ نے نوٹوں سے بھر ا ایک بیگ بچالیا، باقی لوگ لے گئے

Karachi Blast
کیپشن: Karachi Blast
سورس: Twitter
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: دھماکے کے بعد جب ہر جگہ تباہی کا منظر تھا اور زخمیوں کی چیخ و پکار تھی، کچھ بے حس افراد اس وقت لوٹ مار کرتے رہے، بنک کے والٹ سے رقم سے بھرے تھیلے لوٹ لئے گئے۔
رپورٹ کے مطابق دھماکے سے تباہ ہونے والی بینک عمارت میں گارڈز کے علاوہ کوئی اسٹاف نہیں تھا۔ زندہ بچنے والے ایک زخمی گارڈ نے بتایا کہ دھماکے کے بعد جہاں لوگ ان کی مدد کے لئے پہنچے وہاں کچھ بے حس  اور بے رحم افراد لوٹ مار کرتے رہے، بنک گارڈ نے ایک نوٹوں سے بھرا تھیلا تو بچا لیا مگر باقی نوٹ عوام لوٹ کر لے گئی۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر