لاہور میں زلزلے کے جھٹکے 18 Dec, 2018 | 06:11 PM Shazia Bashir Read more! سٹی42: لاہور میں زلزلے کے شدیدجھٹکے، ریکٹر سکیل میں زلزلے کی شدت 4 اشاریہ 1 ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابقلاہوراورگردونواح میں زلزلے کے شدیدجھٹکے محسوس کئے گئے ہیں اور ریکٹر سکیل میں زلزلے کی شدت 4 اشاریہ 1 ریکارڈ کی گئی. بنگلہ دیش کے شکیب الحسن کو بولنگ سے روک دیا گیا