ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع

سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عمیر عظمت: ٹیکس گزاروں کیلئے اچھی خبر ،ایف بی آر نے سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کر دی۔

 ایف بی آر نے کہاہے کہ ٹیکس گزار جولائی کی سیلز ٹیکس ریٹرن 23 اگست تک جمع کروا سکیں گے ،فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کا گوشوارہ بھی 23 اگست تک جمع کروایا جا سکے گا ۔

اس سے قبل گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ 18 اگست تھی۔