ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اغواء برائےتاوان سیل کی کارروائی، 14 سالہ بچے کو ٹریس کرکے بحافظت ورثاکے سپرد کر دیا

اغواء برائےتاوان سیل کی کارروائی، 14 سالہ بچے کو ٹریس کرکے بحافظت ورثاکے سپرد کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد : اغواء برائےتاوان سیل نے 14 سالہ غلام مصطفی کو ٹریس کرکے بحافظت ورثاکے سپرد کر دیا ۔ 

ڈی ایس پی میاں انجم توقیر کے مطابق بچے کے والدین نے 1ماہ قبل علاقہ تھانہ فیصل ٹاؤن میں اغواء کا مقدمہ درج کروایا تھا، والدین کے مطابق بچہ گھر سے سامان لینے گیا جو واپس نہ آیا ۔ بچے کے والدین نے اغواء برائےتاوان سیل سے مدد طلب کی تھی 

انہوں نے کہا کہ بچے کو جدید ٹیکنالوجی سمیت ہیومن انٹیلی جنس کی مدد سے ٹریس کیا گیا ۔