ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

معروف گلوکار حامد علی خان کی اہلیہ انتقال کر گئیں

معروف گلوکار حامد علی خان کی اہلیہ انتقال کر گئیں
کیپشن: Singer Hamid Ali Khan, file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی : معروف گلوکار حامد علی خان کی اہلیہ انتقال کر گئیں۔ 

تفصیلات کے مطابق حامد علی خان کی اہلیہ ایک عرصہ سے بیمار تھیں۔ حامد علی خان کی اہلیہ کا نماز جنازہ صبح سات بجے مومن پورہ قبرستان میں ادا کیا جائے گا۔ جنازہ چھ بجے ان کی رہائشگاہ کریم پارک راوی روڈ سے اٹھایا جائے گا۔