نگران وزیر اعلیٰ علی مردان ڈومکی نے اپنے عہدہ کاحلف اٹھا لیا

18 Aug, 2023 | 07:50 PM

سٹی42:  نگران وزیر اعلیٰ علی مردان ڈومکی نے اپنے عہدہ کاحلف اٹھا لیا۔
 گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ نے نگران وزیر اعلی سے حلف لیا۔
 حلف برداری کی تقریب میں وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی  چیف سیکرٹری  صوبائی سیکرٹریز  سابق اراکین اسمبلی نے شرکت کی۔  قبائلی عمائدین اور   اعلی حکام کی بڑی تعداد تقریب میں شریک ہوئی۔

مزیدخبریں