نومولود بچے کو لیبر روم سے اغواء کرنے والی خاتون کی ویڈیو سامنے آگئی

18 Aug, 2023 | 06:54 PM

This browser does not support the video element.

ویب ڈیسک : مردان میڈیکل کمپلیکس سے نومولود بچہ اغواء کر لیا ۔ 

مردان میں  نومولود بچے کو لیبر روم سے نامعلوم خاتون نے اغواء کرلیا،  نومولود بچے کی اغوائیگی کی سی سی فوٹیج سامنے آگئی ۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نامعلوم خاتون نومولود کو گود میں لے جارہا ہے۔ نامعلوم خاتون کیساتھ سی سی ٹی وی فوٹیج میں ایک نوجوان کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ ہاسپٹل ڈائریکٹر  ڈاکٹر طارق محمود نے بتایا کہ خاتون کو سی سی ٹی وی فوٹیج کے ذریعے ٹریس کیا گیا ہے ۔ تفتیش میں پتا چلے گا کہ بچے کو کس نے اور کیوں اغواء کیا ۔ 

مزیدخبریں