ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سانپ کا ڈسا نوجوان طبی امداد نہ ملنے پر چل بسا

سانپ کا ڈسا نوجوان طبی امداد نہ ملنے پر چل بسا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: بلوچستان کے ضلع کوہلو میں سانپ کے ڈسنے سے نوجوان جاں بحق ہو گیا۔

لاسےزئی کوہلو میں سانپ کے ڈسنے سے جاں بحق نوجوان کے لواحقین نے ڈی ایچ کیو اسپتال میں احتجاج کیا۔لواحقین نے الزام عائد کیا ہے کہ ڈی ایچ کیو اسپتال کوہلو میں رات کو نہ ڈاکٹر تھا نہ ہی اینٹی اسنیک ویکسین تھی، اسپتال کے ایم ایس نے پرائیویٹ کلینک کھول رکھی ہے اور ڈیوٹی کے وقت ایم ایس اپنے پرائیویٹ کلینک میں مصروف تھے، سانپ کے کاٹنے کی ویکسین بھی ایم ایس کے گھر سے لائی گئی۔ 

Ansa Awais

Content Writer