شاہد آفریدی کی سنیل شیٹھی سے ملاقات ،ویڈیو وائرل

18 Aug, 2023 | 12:38 PM

Ansa Awais

ویب ڈیسک: قومی ٹیم کےسابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈ شاہد آفریدی کی بالی وڈ اداکار سنیل شیٹھی سے ملاقات ہوئی۔

 شاہد آفریدی  نے امریکا میں بھارتی اداکار سنیل شیٹھی سے ملاقات کی جس دوران  شاہد آفریدی نے سنیل شیٹھی سے اپنی بیٹیوں کا تعارف کرایا۔

سابق کپتان کی بالی وڈ اداکار سے ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جس میں انہیں سنیل شیٹھی سے اپنی بیٹیوں کا تعارف راتے دیکھا جاسکتا ہے۔

مزیدخبریں