نگراں وفاقی وزیر توانائی محمد علی نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

18 Aug, 2023 | 11:50 AM

Ansa Awais

ویب ڈیسک: نگراں وفاقی وزیر توانائی محمد علی نے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

ذرائع کے مطابق، نگراں وفاقی وزیر کو پاور ڈویژن میں بریفنگ دی جا رہی ہے۔نگراں وفاقی وزیر کے لیے بریفنگ میں سیکریٹری پاور اور دیگر اعلیٰ افسر شریک ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  نگراں وفاقی وزیرتوانائی آج پیٹرولیم ڈویژن سے بھی بریفنگ لیں گے۔

مزیدخبریں